ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر96 روپے 42 پیسے کی سطح پر آگیا
فری مارکیٹ میں ڈالر97 روپے 40 پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
انٹربنک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 96 روپے 42 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔
انٹربنک میں ڈالر ریٹ میں اضافے کی وجہ بینکوں کےدرمیان ڈالرکے لین دین کا بڑھنا ہے، بینکوں کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی طلب میں اضافے کارجحان جاری ہے اس وقت فری مارکیٹ میں ڈالر97 روپے 40 پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔