افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کی آماجگاہ بننے لگا بلوم برگ
امریکی تربیت کے باوجودافغان فورسزتنہاعسکریت پسندوں کامقابلہ نہیں کرسکیں
HANGU:
معروف غیرملکی ادارے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ امریکی صدربارک اوباما نے عراق سے فوج کے انخلا کی غلطی کوتسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں 8500 فوجی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان انتشارکا شکار اوردوبارہ مغرب کیخلاف حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گرد گروپوں کی آماجگاہ بن رہاہے،امریکاکو افغانستان میں اپنی فورسز کو رکھناہوگا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر اوبامانے پہلے افغانستان میں جنگ کوایک ذمے دارانہ اختتام تک پہنچانے کا اعلان کیا اور4300 فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے افغانستان میں 8500 فوجی رکھنے کا فیصلہ کیا۔