قندیل بلوچ قتل کے ذمہ دار کہیں ہم بھی تو نہیں ویڈیو بلاگ

قندیل بلوچ کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے لیکن یاد رکھیے کہ ہم سب بھی کہیں نہ کہیں اِس قتل کے ذمہ دار ہیں۔

غیر معمولی اور غیر ضروری تشہیر کی وجہ سے قندیل بلوچ نے رکنے کے بجائے مزید آگے جانے کا فیصلہ کیا۔ لیکن کسی بھی حرکت کی وجہ سے اُن کو قتل کرنے کا جواز نہیں ڈھونڈا جاسکتا۔




نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر بھیجیں۔ اگر ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اوراپنے مختصرمگر جامع تعارف کیساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کریں۔ بلاگ کے ساتھ تصاویر اورویڈیو لنکس۔
Load Next Story