گورنرسندھ عشرت العباد کی طبیعت میں بہتری اسپتال سے گورنر ہاؤس منتقل
ڈاکٹروں نے طبیعت پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد خان کو جانے کی اجازت دی، ترجمان گورنر ہاؤس
لاہور:
گورنرسندھ عشرت العباد کی طبیعت میں بہتری کے بعد ادارہ برائے امراض قلب سے گورنرہاؤس منتقل ہوگئے ہیں۔
گورنرہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی ادارہ برائےامراض قلب میں ڈاکٹرزکی ٹیم نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی انجیو گرافی اوردیگرٹیسٹ کیے، ماہرین قلب نے طبیعت پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے گورنرہاؤس جانے کی اجازت دے دی جس کے بعد وہ دوبارہ گورنرہاؤس پہنچ گئے ہیں اور اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: گورنرسندھ عشرت العباد کی طبیعت میں بہتری ؛ اسپتال سے گورنر ہاؤس منتقل
واضح رہے کہ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان گزشتہ روزنمازجمعہ کی ادائیگی کے لیے گورنرہاؤس کی مسجد میں موجود تھے کہ اچانک ان کی طبیعت بگڑگئی، انہیں فوری طور پر قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا۔