90 روز میں مسائل حل نہیں ہونگے ووٹ لینے کیلئے جھوٹ نہ بولا جائے نواز شریف
ذہنی طورپر ملک کو مسائل سے نکالنے کیلیے تیار ہیں، ہماری حکومت گرانے والے ظالمان پاکستانی کہلانے کے مستحق نہیں
ISLAMABAD:
مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو بڑے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔
سوات،اسلام آباد(نمائندگان ایکسپریس،این این آئی، ثنانیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو بڑے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے، راتوں رات مسائل حل نہیں ہونگے تاہم پہلے روز سے ہی منزل کا تعین کرلیا جائیگا ، ووٹ لینے کیلیے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، مسلم لیگ (ن) مسائل حل کرنے کی طاقت رکھتی ہے، اللہ نے موقع دیا تو عوام کو مایوس نہیں کرینگے۔ سوات میں پنجاب حکومت کے تعاون سے قائم کیے گئے گردے کے اسپتال کے افتتاح کے بعد کارکنوں سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ میری دو بار حکومت آئی، مگر ہماری حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے ہی توڑ دی گئی، میرے تمام خواب ادھورے رہ گئے ۔ کراچی اور بلوچستان کی صورتحال سب کے سامنے ہے، بم دھماکے ہورہے ہیں، بیروزگاری ہے، یہ تمام مسائل 15یا 90دن میں حل نہیں ہونگے۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)مسائل حل کر نیکی طاقت رکھتی ہے ، ہمارے پاس ماہر ٹیم ہے، ذہنی طورپر ملک کو مسائل سے نکالنے کیلیے تیار ہیں، اللہ نے موقع دیا تو عوام کو مایوس نہیں کرینگے، ہماری حکومت آئی تو عوام کو پہلے دن پتہ چلے گا، عوام کوکام ہوتا ہوا نظر آئیگا۔ نوازشریف نے کہا کہ اب حکمرانی کے خواب چھوڑو، ملک اور غریب لوگوں کی خدمت کیلیے آنا چاہتے ہو تو آگے آئو، پاکستان کا کچھ سنوارنا چاہتے ہو تو آگے آئو، پاکستان کو بدلنا چاہتے ہو، ملک کو مسائل سے نجات دلانا چاہتے ہو تو پھر بہادری اور جرأت کا کام یہ ہے کہ میں کہوں ''ہاں ہم آئیں گے اور ان مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کرینگے'' ۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت ختم کرنے والے ظالمان پاکستانی کہلانے کے بھی مستحق نہیں، ہمیں اقتدارکے دس سال ملتے تو آج پاکستان نہ مقروض ہوتا اور نہ ہی مسائل جنم لیتے، حکمرانی اوراقتدارکے بھوکے نہیں عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔
راتوں رات مسائل حل نہیں ہونگے تاہم پہلے روز سے ہی منزل کا تعین کرلیا جائیگا ، ووٹ لینے کیلیے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، مسلم لیگ (ن) مسائل حل کرنے کی طاقت رکھتی ہے، اللہ نے موقع دیا تو عوام کو مایوس نہیں کرینگے۔ سوات میں پنجاب حکومت کے تعاون سے قائم کیے گئے گردے کے اسپتال کے افتتاح کے بعد کارکنوں سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ میری دو بار حکومت آئی، مگر ہماری حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے ہی توڑ دی گئی، میرے تمام خواب ادھورے رہ گئے ۔
کراچی اور بلوچستان کی صورتحال سب کے سامنے ہے، بم دھماکے ہورہے ہیں، بیروزگاری ہے، یہ تمام مسائل 15یا 90دن میں حل نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)مسائل حل کر نیکی طاقت رکھتی ہے ، ہمارے پاس ماہر ٹیم ہے، ذہنی طورپر ملک کو مسائل سے نکالنے کیلیے تیار ہیں، اللہ نے موقع دیا تو عوام کو مایوس نہیں کرینگے، ہماری حکومت آئی تو عوام کو پہلے دن پتہ چلے گا، عوام کوکام ہوتا ہوا نظر آئیگا۔ نوازشریف نے کہا کہ اب حکمرانی کے خواب چھوڑو، ملک اور غریب لوگوں کی خدمت کیلیے آنا چاہتے ہو تو آگے آئو، پاکستان کا کچھ سنوارنا چاہتے ہو تو آگے آئو، پاکستان کو بدلنا چاہتے ہو، ملک کو مسائل سے نجات دلانا چاہتے ہو تو پھر بہادری اور جرأت کا کام یہ ہے کہ میں کہوں ''ہاں ہم آئیں گے اور ان مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کرینگے'' ۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت ختم کرنے والے ظالمان پاکستانی کہلانے کے بھی مستحق نہیں، ہمیں اقتدارکے دس سال ملتے تو آج پاکستان نہ مقروض ہوتا اور نہ ہی مسائل جنم لیتے، حکمرانی اوراقتدارکے بھوکے نہیں عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔