خدمات کی جولائی تا مئی تجارت میں 22 ارب ڈالر کا خسارہ
اسی ماہ خدمات کی برآمدات 31کروڑ 79 لاکھ 90ہزار ڈالر اور درآمدات 70کروڑ 14لاکھ 20ہزار ڈالر تھیں
خدمات کی برآمدات مالی سال2015-16 کے ابتدائی 11ماہ میں 9.11 فیصد کمی سے 4ارب 97کروڑ 81لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئیں جو سال 2014-15 کی اسی مدت میں 5ارب 47کروڑ 73لاکھ 40ہزار ڈالر تھیں۔
پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی2016تک سروسز کی درآمدات بھی 9.68 فیصدگھٹنے کے نتیجے میں7ارب 96کروڑ 73لاکھ 30ہزار ڈالر سے کم ہو کر 7ارب 19کروڑ 60لاکھ 50ہزار ڈالر ہو گئیں، اس دوران خدمات کی تجارت میں پاکستان کا خسارہ 10.93 فیصد کی کمی سے 2ارب 21کروڑ 79لاکھ 50 ہزار ڈالر رہا جو مالی سال 2014-15 کے ابتدائی 11ماہ میں 2ارب 48کروڑ 99لاکھ 90 ہزار ڈالر تھا۔
پی بی ایس کے مطابق مئی 2016میں خدمات کی برآمدات سال بہ سال54.36 فیصد کے نمایاں اضافے سے 49کروڑ 8لاکھ 60ہزار ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ درآمدات نسبتاً کم 10.39 فیصد کے اضافے سے 77کروڑ 42لاکھ 70ہزار ڈالر رہیں، درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں تیزی سے اضافے کے باعث مئی کی سروسزٹریڈ میں پاکستان کوصرف 28کروڑ 34لاکھ 10 ہزار ڈالر کا خسارہ ہوا جو مئی2015میں38کروڑ 34لاکھ 30ہزار ڈالر تھا۔
اسی ماہ خدمات کی برآمدات 31کروڑ 79 لاکھ 90ہزار ڈالر اور درآمدات 70کروڑ 14لاکھ 20ہزار ڈالر تھیں، اپریل2016 کے مقابلے میں2016میں خدمات کی برآمدات 13.92فیصد، درآمدات 2.68فیصد کم اور تجارتی خسارہ 25.74 فیصد بڑھا، اپریل میں خدمات کی برآمدات 57کروڑ 2لاکھ 10ہزار ڈالر، درآمدات79کروڑ 56لاکھ ڈالر اور تجارتی خسارہ 22کروڑ 53لاکھ 90ہزار ڈالر رہا تھا۔