معذور بچوں کے لیے اسکول بنانا اولین خواہش ہے صنم سعید

خدا کو منظور ہوا تو بغیر کسی حکومتی سپورٹ کے غریب اور معذور بچوں کے لیے اسکول بناوں گی، صنم سعید


INP July 17, 2016
خدا کو منظور ہوا تو بغیر کسی حکومتی سپورٹ کے غریب اور معذور بچوں کے لیے اسکول بناوں گی، صنم سعید۔ فوٹو: فائل

اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ میری زندگی کی خواہش ہے کہ میں معذور بچوں کے لیے اسکول بنواؤں، اس سلسلے میں کام کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد میری خواہش پوری ہو جائے گی۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صنم سعید نے کہا کہ میں اس وقت ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ میں مصروف ہوں اور اس کے ساتھ میں اپنے خواب کو بھی ساتھ لے کر چل رہی ہوں، خدا کو منظور ہوا تو بغیر کسی حکومتی سپورٹ کے میں غریب اور معذور بچوں کے لیے اسکول بنا کر اپنی دلی خواہش کو جلد از جلد پورا کروں گی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |