معذور بچوں کے لیے اسکول بنانا اولین خواہش ہے صنم سعید
خدا کو منظور ہوا تو بغیر کسی حکومتی سپورٹ کے غریب اور معذور بچوں کے لیے اسکول بناوں گی، صنم سعید
اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ میری زندگی کی خواہش ہے کہ میں معذور بچوں کے لیے اسکول بنواؤں، اس سلسلے میں کام کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد میری خواہش پوری ہو جائے گی۔
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صنم سعید نے کہا کہ میں اس وقت ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ میں مصروف ہوں اور اس کے ساتھ میں اپنے خواب کو بھی ساتھ لے کر چل رہی ہوں، خدا کو منظور ہوا تو بغیر کسی حکومتی سپورٹ کے میں غریب اور معذور بچوں کے لیے اسکول بنا کر اپنی دلی خواہش کو جلد از جلد پورا کروں گی۔