پاکستان اسپورٹس بورڈ میں پلیئرز پینے کے صاف پانی سے محروم

کئی سال پرانے فلٹرز تبدیل نہ ہونے کی وجہ سے پلیئرز بیماریوں میں مبتلا ہونے گلے


Sports Reporter July 17, 2016
کئی سال پرانے فلٹرز تبدیل نہ ہونے کی وجہ سے پلیئرز بیماریوں میں مبتلا ہونے گلے۔ فوٹو: فائل

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں پلیئرز پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔

پی ایس بی کے راڈھم ہال میں اسکواش، ایتھلیٹک، جوڈو، کراٹے کے قومی اور مقامی کھلاڑی گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، قومی اور مقامی کھلاڑیوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے لیے فلٹر سسٹم لگایا گیا جس میں گذشتہ کئی برسوں سے فلٹرز کو تبدیل نہیں کیا گیا ہے اس کی وجہ سے پلیئرز بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں