صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو 4 اہم ریاستوں میں واضح برتری حاصل ہوگئی

ٹرمپ کو کولوریڈو میں43 سے 35 فیصد نمائندگی حاصل ہے، رپورٹ

ٹرمپ کو کولوریڈو میں43 سے 35 فیصد نمائندگی حاصل ہے، رپورٹ: فوٹو : فائل

امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابات میں 4 اہم ریاستوں میں برتری حاصل ہوگئی۔


امریکی میڈیا کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کولوریڈو، فلوریڈا، شمالی کیرولینا اور ورجینیا میں ہلیری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو کولوریڈو میں43 سے 35 فیصد نمائندگی حاصل ہے جبکہ ہلیری کلنٹن 44 فیصد سے 37 فیصد تک نمائندگی رکھتی ہیں۔
Load Next Story