کترینہ کیف کی فیس بک پردھماکے دار انٹریایک دن میں 37 لاکھ سے زائد لوگوں نے لائیک کرلیا

اداکارہ نے سوشل میڈیا پیج پراپنے اپارٹمنٹ کے ٹیرس کی خوبصورت وڈیوبھی شئیرکی ہے

اداکارہ نے سوشل میڈیا پیج پراپنے اپارٹمنٹ کے ٹیرس کی خوبصورت وڈیوبھی شئیرکی ہے فوٹو:فائل

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی سالگرہ پرسوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک دھماکے دارپرانٹری دیدی جہاں اداکارہ کے پیج کو محض ایک ہی دن میں 37 لاکھ سے زائد لوگوں نے لائیک کرلیا ہے۔


اداکارہ نے سوشل میڈیا پیج پراپنے اپارٹمنٹ کے ٹیرس کی خوبصورت وڈیوبھی شئیرکی ہے جب کہ وہ خود بھی اس وڈیو میں نہایت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹس کو ماہر میڈیا مینیجرز اور ڈیجیٹل کمپنیوں کے ذریعے چلائیں گی۔
Load Next Story