
ایکپسریس نیوز کے مطابق مسرت شاہین نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی قیادت نے ان کی اس خواہش کی مخالفت کرتے ہوئے اُن کے رابطوں کے جواب میں خاموشی اختیارکرلی۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس میڈیا پر مسرت شاہین کے قتل کی خبریں بھی زیر گردش رہیں جو بعد ازاں غلط ثابت ہوئیں۔ مسرت شاہین 2013 کے عام انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مدمقابل کھڑی ہوئی تھیں تاہم انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔