کالا باغ ڈیم ملک کی معیشت کے لئے ناگزیر ہے شہباز شریف

وفاقی حکومت کو کالاباغ ڈیم سے متعلق عدالتی حکم پر فوری عمل کرانا چاہئے، شہبازشریف

وفاقی حکومت کو کالاباغ ڈیم سے متعلق عدالتی حکم پر فوری عمل کرانا چاہئے، شہباز شریف فوٹو :فائل

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ملک کی معیشت کے لئے ناگزیر ہے۔


وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ کے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم کی تعمیل کرنا سب پر لازم ہے، وفاقی حکومت کو کالاباغ ڈیم سے متعلق عدالتی حکم پر فوری عمل کرانا چاہئے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کالاباغ ڈیم پر صوبوں میں اختلاف رائے پایا جاتا ہے جسے ختم کرکے وہ صوبوں کو اکٹھا کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔
Load Next Story