دیپکا پڈوکون نے ون ڈیزل کو ’’آئی لو یو‘‘ کہہ دیا

دیپکا نے ون ڈیزل کو مبارکباد دی اور شوٹنگ کے دوران بنائی جانیوالی تصویربھی ٹویٹر پر اپ لوڈ کی

دیپکا نے ون ڈیزل کو مبارکباد دی اور شوٹنگ کے دوران بنائی جانیوالی تصویربھی ٹویٹر پر اپ لوڈ کی۔ فوٹو؛ فائل

اداکارہ دیپکا پڈوکون نے اداکار ون ڈیزل کو ''آئی لو یو'' کہہ دیا۔


ون دیزل جو گزشتہ روز 49 برس کے ہوگئے کی سالگرہ کے موقع پر دیپکا نے انھیں مبارکباد دی اور شوٹنگ کے دوران بنائی جانیوالی تصویربھی ٹویٹر پر اپ لوڈ کی اور ساتھ لکھا کہ مہربان شخص کو سالگرہ مبارک ہو ''آئی لو یو ٹیڈی : ون ڈیزل''۔
Load Next Story