دس بڑی خبروں پر ایک نظر

مقبوضہ کمشیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

فوٹو: اویس خان

مقبوضہ کمشیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جب کہ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آزمائش کی ہر گھڑی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔



وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس شکست تسلیم کرنے کے سوا اب کوئی چارہ نہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔




قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے بھارت سے ذاتی تعلقات کی وجہ سے مسئلہ کمشیر متاثر ہورہا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات اور صوبے میں قیام کی مدت آج ختم ہوگئی لیکن صوبائی حکومت نے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جب اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔



پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنے فوجی اور کراچی میں ایجنٹ بٹھا رکھے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔



قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نئے عزم کیساتھ میدان میں اترے گا جب کہ لارڈز میں کامیابی کے جوش وخروش پر قابو پاتے ہوئے اگلے معرکے کی تیاری کرنا ہوگی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


ریپبلکن پارٹی نے امریکا کے ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔






شاہد کپور نے نئی آنے والی فلم پدماوتی میں کردار حاصل کرنے کے لئے ہاتھ پاؤں چلا شروع کردیے اور اس کے لئے انہوں نے فلم کے ہدایت کار سے رابطے بڑھا لئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


چینی فنکار سونگ پائلن کو ''بابائے ییلنگ وادی'' کہا جاتا ہے کیونکہ پچھلے 20 سال سے انہوں اس وادی میں سبزے کے ایک ٹکڑے کو دوبارہ اس قدیم تہذیب کا رنگ دیا ہے جو ہزاروں سال قبل یہاں پوری آب و تاب سے موجود تھی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


Load Next Story