مانچسٹر میں نیٹ پریکٹس کے دوران یاسر شاہ کندھے پر گیند لگنے سے زخمی
یاسر شاہ کے کندھے پر گیند لگی ہے تاہم وہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے فٹ ہیں، فزیو قومی ٹیم
انگلینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والے دوسرے میچ سے قبل پریکٹس کے دوران یاسر شاہ کندھے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مانچسٹر میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پریکٹس سیش کے دوران یاسر شاہ کندھے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہو گئے تاہم قومی ٹیم کے فزیو شین ہیز کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کے کندھے کا طبی معائنہ کر لیا ہے اور وہ دوسرے ٹیسٹ کے لئے مکمل طور پر فٹ ہیں۔
اس خبر کو پڑھیں: لیگ اسپنر یاسر شاہ دنیا کے نمبر ون بولر بن گئے
واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے پہلی اننگ میں 6 اور دوسری اننگ میں 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: لارڈز ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ