بلاول بھٹوزرداری کی رینجرزاختیارات کا معاملہ آئین وقانون کے مطابق حل کرنے کی ہدایت
ملاقات میں وزیراعلی سندھ نے بلاول بھٹو کو صوبائی وزرا کی کارکرد گی پربھی بریفنگ دی
پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری سے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے ملاقات کی جس میں رینجرزکے قیام اورخصوصی اختیارات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سندھ میں رینجرزکے قیام اور خصوصی اختیارات کا معاملہ ایک بار پھر الجھ گیا
ملاقات میں وزیراعلی سندھ نے بلاول بھٹو زرداری کو صوبائی وزرا کی کارکرد گی سمیت شہرقائد میں صحت و صفائی کی صورتحال پربریفنگ دی جب کہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کورینجرزاختیارات کا معاملہ آئین وقانون کے مطابق حل کرنے کی ہدایت کی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: رینجرز کی اندرون سندھ کارروائیاں آئین سے متصادم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ