
42 سالہ اداکارہ کو 3 روز قبل جسلوک اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔منیشا کوئرالہ کا تعلق نیپال کے اعلیٰ گھرانے سے ہے۔ انھوں نے بے شمار ہندی، تامل اور ملیالم فلموں میں یادگار کردار ادا کیے۔انکی پہلی فلم سبھاش گھئی کی 'سوداگر' تھی جو 1991 میں ریلیز ہوئی۔ حال ہی میں انھوں نے رام گوپال ورما کی فلم' بھوتوں کی واپسی ' میں کام کرکے دوبارہ سلور اسکرین کو رونق بخشی تھی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔