ارسلان افتخارکیخلاف لندن میں مقدمہ درج کراؤنگا ملک ریاض

ملک ریاض نے الزام لگایا کہ شعیب سڈل کمیشن اصل میں ارسلان کمیشن ہے۔


November 30, 2012
ملک ریاض نے الزام لگایا کہ شعیب سڈل کمیشن اصل میں ارسلان کمیشن ہے۔ فوٹو: آئی این پی/ فائل

KARACHI: بحریہ ٹائون کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ لندن میں درج کرائوں گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملک ریاض نے کہا کہ میں نے رقم ارسلان افتخار کولندن میں دی اور مقدمہ بھی وہیں درج کرائوں گا۔ لندن میں وکیل کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ملک ریاض نے الزام لگایا کہ شعیب سڈل کمیشن اصل میں ارسلان کمیشن ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں