ارسلان افتخارکیخلاف لندن میں مقدمہ درج کراؤنگا ملک ریاض

ملک ریاض نے الزام لگایا کہ شعیب سڈل کمیشن اصل میں ارسلان کمیشن ہے۔

ملک ریاض نے الزام لگایا کہ شعیب سڈل کمیشن اصل میں ارسلان کمیشن ہے۔ فوٹو: آئی این پی/ فائل

KARACHI:
بحریہ ٹائون کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ لندن میں درج کرائوں گا۔


نجی ٹی وی کے مطابق ملک ریاض نے کہا کہ میں نے رقم ارسلان افتخار کولندن میں دی اور مقدمہ بھی وہیں درج کرائوں گا۔ لندن میں وکیل کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ملک ریاض نے الزام لگایا کہ شعیب سڈل کمیشن اصل میں ارسلان کمیشن ہے۔
Load Next Story