مقدمہ چلانے کے حکم کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کرسٹین لاگارڈ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیاگیا۔