سندھ میں جرگوں کیخلاف سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ان خبروں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے خبروں کو آئینی درخواست میں تبدیل کردیا۔


Staff Reporter November 30, 2012
چیف جسٹس نے ان خبروں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے خبروں کو آئینی درخواست میں تبدیل کردیا۔ فوٹو: فائل

لاہور: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سندھ میں قبائلی جرگوں کے فیصلوں کے خلاف ازخو د نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ سے جمعہ کو جواب طلب کرلیا ۔

اخبارات میں خبریں شائع ہوئی تھیں کہ 4 لڑکیوں کو قبائلی جرگوں نے انکی مرضی کیخلاف مخالفین کے حوالے کرنے کے فیصلے سنائے تھے۔ چیف جسٹس نے ان خبروں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے خبروں کو آئینی درخواست میں تبدیل کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں