صدر زرداری آئندہ ماہ جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے

صدرمملکت آصف علی زرداری 3 سے5 دسمبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔


News Agencies November 30, 2012
صدرمملکت آصف علی زرداری 3 سے5 دسمبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ فوٹو: فائل

DAUDKHEL: صدرمملکت آصف علی زرداری 3 سے5 دسمبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔

انھیں اس دورے کی دعوت جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ بیک نے دے رکھی ہے۔ دونوں صدور 4 دسمبر کو ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں