صدر زرداری آئندہ ماہ جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے

صدرمملکت آصف علی زرداری 3 سے5 دسمبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔

صدرمملکت آصف علی زرداری 3 سے5 دسمبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ فوٹو: فائل

DAUDKHEL:
صدرمملکت آصف علی زرداری 3 سے5 دسمبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔


انھیں اس دورے کی دعوت جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ بیک نے دے رکھی ہے۔ دونوں صدور 4 دسمبر کو ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Load Next Story