انوکی دیگر جاپانی پہلوانوں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے آج لاہور آمد

لاہور آمد کے بعد سابق ریسلر مختلف پہلوانوں کی قبروں پر حاضری دیں گے۔

لاہور آمد کے بعد سابق ریسلر مختلف پہلوانوں کی قبروں پر حاضری دیں گے۔ فوٹو: فائل

ماضی کے معروف ریسلر انوکی دیگر جاپانی پہلوانوں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔


وہ ہفتے کو لاہور آمد کے بعد مختلف پہلوانوں کی قبروں پر حاضری دینگے، بعد ازاں انوکی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے انٹرنیشنل فری اسٹائل مقابلوں کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بھی شریک ہونگے۔
Load Next Story