اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج و دھرنا
شیعہ علما کونسل اور وحدت المسلمین کارکنوں نے دھرنا دیکر ٹریفک معطل کر دی
ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شیعہ علما کونسل کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ ، پریس کلب کے سامنے دھرنا، دہشت گردوں کو گرفتار کرکے پھانسی دینے کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق شیعہ علما کونسل، وحدت المسلمین اور اصغریہ اسٹوڈنٹس کی جانب سے مرکزی مرتضوی امام بارگاہ سے ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف محمد حسین چانڈیو ، اسلم بھٹی کی قیات میں حتجاجی ریلی نکالی گئی
جو کہ مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچی جہاں ریلی میں شامل افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیکر ٹریفک کو معطل کر دیا۔
احتجاجی دھرنے سے مولانا کفایت حسین کریمی، محمد حسین چانڈیو، اسلم بھٹی، مولانا نیاز حسین شاہ، مولانا عالم مری اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے پھانسی دی جائے۔