ریلوے اسٹیشن پر ہندو جنونی خواتین پر مکوں ، لاتوں اور تھپڑوں کی بارش کرتے رہے جب کہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔