بارش سے ریلوے اسٹیشن اور میٹرو بس اسٹیشن میں بھی پانی جمع ہوگیا جس سے میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔