ایک فلاپ فلم کے بعد لوگ کالزاٹھانا بند کردیتے ہیںابھیشیک بچن
درحقیقت ایک فلاپ ہونے کا احساس دنیا کا بدترین احساس ہوتا ہے اور آپ کو تباہ کردیتا ہے، اداکار
بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ میرے والدامیتابھ بچن ہیں، ایک فلاپ فلم ہی فلمسازوں کو آپ کی کالز اٹھانے سے روکنے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔
اداکار نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی، ابھیشیک بچن نے کہا کہ بالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے مجھے 16 سال ہوگئے ہیں، جس کے دوران عروج و زوال کا سامنا ہوا، میں نے بہت کچھ سیکھا اور اب بھی میرے اندرکچھ کرنے کی جستجو موجود ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فلاپ فلموں کے بعد یہ بات یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کس کے بیٹے ہیں، درحقیقت ایک فلاپ ہونے کا احساس دنیا کا بدترین احساس ہوتا ہے اور آپ کو تباہ کردیتا ہے جب کہ آپ اپنی زندگی میں اچھی چیزیں چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس بات پر یقین کریں کہ آپ بہترین کام کرسکتے ہیں۔