1936 سے چترال اور گلگت کی ٹیموں کے درمیان دنیا کے بلند ترین مقام پر پولو میچ کھیلنے کی روایت چلی آرہی ہے۔