پاکستان سے جعلی کرنسی کی بھارت میں ترسیل ہورہی ہے بھارتی وزیر کا الزام

بھارت نے جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل کو روکنے کیلیے امریکا سے تعاون طلب کرلیا۔


December 01, 2012
بھارت نے جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل کو روکنے کیلیے امریکا سے تعاون طلب کرلیا۔ فوٹو: رائٹرز

KARACHI: بھارت نے جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل کو روکنے کیلیے امریکا سے تعاون طلب کرلیا۔

بھارتی وزیر مملکت برائے خزانہ نے الزام عائدکیا ہے کہ پاکستان سے براہ راست اور بالواسطہ طریقوں سے جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل کی جارہی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیرمملکت برائے خزانہ نامو نارائن مینا نے الزام عائدکیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے بھاری مالیت کے جعلی بھارتی کرنسی نوٹ کی ترسیل کی جارہی ہے، یہ ترسیل براہ راست اور بالواسطہ دونوں طریقوں سے کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں