عدالت کا سابق سربراہ آئی ایم ایف اسٹراس کاہن کو ہوٹل ملازمہ کو 60لاکھ ڈالرز دینے کا حکم

ہوٹل کی ملازمہ نافیساتوڈیالو کو اپنا مقدمہ واپس لینے کے عوض 60 لاکھ ڈالر ملیں گے۔


ویب ڈیسک December 01, 2012
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اسٹراس کان پر ہو ٹل ملازمہ نے زیادتی کا الزام عائد کیا تھا. فوٹو: رائٹرز

ڈومینک سٹراس جنسی اسکینڈل معاہدہ طے پاگیا، سابق سربراہ آئی ایم ایف اسٹراس کان ہوٹل ملازمہ کو 60 لاکھ ڈالر ز دیں گے۔


آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اسٹراس کان پر ہو ٹل ملازمہ نے زیادتی کا الزام عائد کیا تھا کس کی وجہ سے ڈومینک اسٹراس کو آئی ایم ایف کی سربراہی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ عدالت نے ہوٹل ملازمہ کو 60 لاکھ ڈالرز دینے کا حکم دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سابق سربراہ ڈومینک سٹراس کاہن اور نیویارک کے ایک ہوٹل میں صفائی کرنے والی خاتون کے درمیان مقدمے پرسمجھوتہ ہوگیا ہے۔ ہوٹل کی ملازمہ نافیساتوڈیالو کو اپنا مقدمہ واپس لینے کے عوض 60 لاکھ ڈالر ملیں گے ۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |