ماسکو میں برف باری کا 50 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

شدید برف باری کے باعث اہم شاہراہیں بلاک ہوگئی ہیں جبکہ پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے


ویب ڈیسک December 01, 2012
شدید برف باری کے باعث اہم شاہراہیں بلاک ہوگئی ہیں جبکہ پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے، فوٹو : اے ایف پی

روس کے دارالحکومت میں برف باری کا 50 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

روس کے مختلف شہروں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق ماسکو میں برفباری کا 50 سال کاریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ روس کے بیشتر شہروں نےبرف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔شدید برف باری کے باعث اہم شاہراہیں بلاک ہوگئی ہیں جبکہ پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے ، حکام نے اسکولوں اور دفاترمیں چھٹیاں کردی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں