دس بڑی خبروں پرایک نظر

زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک رینجرزاہلکارشہید جب کہ ایک اہلکار کومہ میں چلا گیا

دھماکوں کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ فوٹو: فائل

لاڑکانہ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



خیبر ایجنسی کے علاقے ذخہ خیل میں باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



اسٹیٹ بینک نے آیندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 5.75فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



ترک صدر رجب طیب اردگان نے ناکام بغاوت کے بعد ملک میں شروع کئے گئے کریک ڈاؤن پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک اپنے کام سے کام رکھیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



وزیر اعلی ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے اختیارت میں توسیع سے متعلق سمری پر دستخط نہیں کئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں




ٹانڈہ کے قریب برساتی نالے میں نہانے والے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے واش روم سے 6 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بالی ووڈ کی باربی ڈول اتنی خوبصورت ہیں کہ صحافی ان کی تصویریں لینے کاکوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ہیں تاہم اب اداکارہ نے ان کی بغیر اجازت تصاویریں لینے پرصحافیوں کو قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



پرڈو یونیورسٹی انڈیانا اور یونیورسٹی آف ٹینیسی کے سائنسدانوں نے دودھ کو محفوظ کرنے کا ایک ایسا نیا طریقہ ایجاد کیا ہے جس کی بدولت دودھ 9 ہفتے یعنی 63 دن تک نہیں پھٹے گا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بھارت میں 2 بچے مشہور فلم ''جنگل بُک'' کے اصل کردار دکھائی دیتے ہیں جو روزانہ گھنے جنگلوں میں بندروں اور دیگر جانوروں کے ساتھ کھیلتے ہیں. مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



 
Load Next Story