انگریزی زبان میں اچھی سائنسی اصطلاحات ضرور ہیں لیکن انسانی رشتوں کے معاملے میں انگریزی زبان ٹھوکریں کھاتی نظر آتی ہے۔