دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر

رینجرز اختیارات میں توسیع؛ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی سمری مسترد کردی


ویب ڈیسک August 02, 2016
فوٹو؛ جہانگیر

وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے ارسال کی گئی رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری مسترد کردی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



مقامی نجی اسکول میں ٹیچر کے طلبہ پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد خیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم نے نوٹس لے لیا جب کہ ٹیچر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف 17 سالہ کشمیری نژاد امریکی لڑکی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام کھلا خط لکھ کر بھارتی حکومت کے جانبدارانہ رویئے کی شدید مذمت کی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



فائیواسٹارہوٹل کے واش روم میں ہلاک ہونے والی لڑکی رابعہ کی موت کی وجہ خودکشی قرار دے دی گئی جب کہ اسے ہوٹل بلانے والا شخص بھی سامنے آگیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بھارتی وزیرد اخلہ راج ناتھ سنگھ سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے کل اسلام آباد پہنچیں گے تاہم وہ پاکستان میں اپنے ہم منصب سمیت کسی حکومتی شخصیت سے ملاقات نہیں کریں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مغرب نہ صرف دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے بلکہ ترکی میں فوجی بغاوت کرنے والوں کا ساتھ بھی دے رہا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



ترک وزیرخارجہ چاوش اوغلو نے جلاوطن ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی تنظیم کے تحت پاکستان میں چلنے والے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی درخواست کی ہے جب کہ انہوں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد پاکستان کی جانب سے اردگان حکومت کو ملنے والی حمایت کا خیرمقدم بھی کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز سیریز کا تیسرا میچ کل سے شروع ہورہا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



ماہرین صحت کا مشورہ ہےکہ اگر کسی کو دل کا دورہ پڑچکا ہو تو اسے مچھلی کا تیل زیادہ مقدار میں استعمال کرنا چاہیے تاکہ اس کا دل زیادہ تیزی سے صحت یاب ہوجائے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |