لیبیا میں کار بم دھماکے میں15 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک

دھماکا اس وقت میں ہوا ہے جب لیبیائی فورسز داعش کے خلاف کارروائیوں میں مصروف تھیں، حکام


ٹی وی رپورٹ August 03, 2016
دھماکا اس وقت میں ہوا ہے جب لیبیائی فورسز داعش کے خلاف کارروائیوں میں مصروف تھیں، حکام۔ فوٹو؛ فائل

لیبیا میں کار بم دھماکے میں15 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں کار بم دھماکے میں 15 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وقت میں ہوا ہے جب لیبیائی فورسز داعش کے خلاف کارروائیوں میں امریکی افواج کے ساتھ مصروف تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں