بیوی کو اپنے دفاع میں بھی شوہرپرہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں سعودی مفتی

مسائل کے حل کیلیے باہمی تعاون اور محبت کی ضرورت ہے، اسلام میں اس طرح کے اقدام کو ناپسند کیا جاتا ہے، سعودی مفتی

مسائل کے حل کیلیے باہمی تعاون اور محبت کی ضرورت ہے، اسلام میں اس طرح کے اقدام کو ناپسند کیا جاتا ہے، سعودی مفتی: فوٹو: فائل

KARACHI:
سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی نے کہا ہے کہ بیوی کو ہرگز شوہر پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں۔

سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی جو کہ سعودی عرب کی 7 رکنی سپریم اسکالر کمیٹی کے ممبر ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیوی کو شوہرپرہرگز ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں، یہاں تک کہ وہ اپنے دفاع میں بھی ایسا نہیں کر سکتی۔


یہ خبر بھی پڑھیں: سعودی عرب میں مرد کی بےعزتی کرنے پر خاتون کو کوڑوں کی سزا

ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کیلیے باہمی تعاون اور محبت کی ضرورت ہے، اسلام میں اس طرح کے اقدام کو ناپسند کیا جاتا ہے۔
Load Next Story