حکومت شہر میں امن و امان کے قیام کیلیے ماحول بہتر بنائےایس ایم حیدر

کراچی میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلیے موثر اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔


Staff Reporter December 02, 2012
کراچی میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلیے موثر اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ فوٹو: ایکسپریس

لاہور: حکومت ملک بھرخصوصاً کراچی میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلیے موثر اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

ان خیالات کا اظہار پاسبان عزا کے چیف آرگنائزر ایس ایم حیدر نے مرکز جعفریہ میں شیعہ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انھوں نے مطالبہ کیا کہ حساس اداروں کے سیاسی ونگ کے ساتھ ساتھ مذہبی ونگ بھی ختم کیے جائیں اور صرف میڈیا کے ذریعے دہشت گردوں کی آمد کی اطلاع عوام کو نہ دی جائے بلکہ ان کی آمد کو بھرپور طریقے سے روکا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں