دس بڑی خبروں پرایک نظر
کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے بھارتی ہم منصب کی باہمی ملاقات طے نہیں
وفاقی دارالحکومت میں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس آج ہورہی ہے جس میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی شرکت کریں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
وادی کیلاش میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
پنجاب میں بچوں کے اغوا کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ریاست کو معلوم نہیں کہ بچوں کو کیوں اغوا کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو رینجرز کے ایک سال کے قیام کے لئے خط بھیجا ہے تاہم رینجرز سے متعلق کوئی سمری نہ بھیجی ہے اور نہ بھیجی جاتی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
الیكشن كمیشن میں وزیراعظم نوازشریف كے خلاف نااہلی كی درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی جنوبی کوریا اور امریکا نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے کپتان مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
تکبیر کالونی میں معمولی گھریلو جھگڑے پر ایک ہی خاندان کی 6 نوجوان لڑکیوں نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس میں سے 3 دم توڑ گئیں جب کہ 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز سیریز کا تیسرا میچ آج سے شروع ہورہا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا ہے جب کہ دریائے ساوتری میں طغیانی کے باعث ممبئی کو گوا سے ملانے والا پل گرنے سے متعدد گاڑیاں دریا میں بہہ گئی ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں