مسلم لیگ ن کے ورکروں کو ذاتی ملازم نہ سمجھا جائے امیر جلیل

ضلع غربی کے صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ورکرز کو اپنی فیکٹری کے ملازم نہ سمجھے, امیر جلیل.


Express Desk December 02, 2012
ضلع غربی کے صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ورکرز کو اپنی فیکٹری کے ملازم نہ سمجھے, امیر جلیل. فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن ) پی ایس 89 ،پی ایس 93، پی ایس 94 کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی، پی ایس93 کے صدر نور عالم خان نے خطاب میں کہا کہ ایسا شخص جسے خود شوکاز نوٹس ملا ہو وہ آئینی طور پر قائم ہونے والی تنظیم میں ردو بدل کس طرح کرسکتا ہے، پی ایس94 کے صدر امیر جلیل نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع غربی کے صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ورکرز کو اپنی فیکٹری کے ملازم نہ سمجھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |