اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کی صدارت سے پھر انکار

وزیراعلیٰ کو غیر آئینی سمجھتا ہوں، گورنر کو اجلاس نہیں بلانا چاہیے تھا، اسلم بھوتانی


News Agencies December 02, 2012
وزیراعلیٰ کو غیر آئینی سمجھتا ہوں، گورنر کو اجلاس نہیں بلانا چاہیے تھا، اسلم بھوتانی۔ فوٹو: فائل

سپیکر بلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی نے تین دسمبر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعلی اسلم رئیسانی کی آئینی حیثیت کا تعین کیا جائے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا وزیر اعلی کے مشورے سے اجلاس طلب نہیں کروں گا کیونکہ انھیں غیر آئینی سمجھتا ہوں۔

15

انھوں نے کہا ڈپٹی اسپیکر چاہیں تو اجلاس کی صدارت کرسکتے ہیں، گورنر کو اس وقت تک اجلاس نہیں بلانا چاہیے تھا جب تک سپریم کروٹ سے وضاحت نہیں آجاتی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |