پاک امریکا دفاعی مذاکرات کل ہونگے

دونوں ممالک کے دفاعی شعبوں میں تعاون کے بارے میں زیر التوا معاہدوں کی تکمیل پر بات چیت ہو گی۔


News Agencies December 02, 2012
دونوں ممالک کے دفاعی شعبوں میں تعاون کے بارے میں زیر التوا معاہدوں کی تکمیل پر بات چیت ہو گی۔. فائل فوٹو

پاک امریکا دفاعی تعاون مذاکرات کل(پیر) 3دسمبر کو راولپنڈی میں ہوں گے۔

امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق پاکستانی مذاکراتی ٹیم کی قیادت وزیر دفاع نوید قمر کریں گے۔ امریکا کے نائب وزیر دفاع جیمزملزآج2دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے دفاعی شعبوں میں تعاون کے بارے میں زیر التوا معاہدوں کی تکمیل پر بات چیت ہو گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |