پاک امریکا دفاعی مذاکرات کل ہونگے
دونوں ممالک کے دفاعی شعبوں میں تعاون کے بارے میں زیر التوا معاہدوں کی تکمیل پر بات چیت ہو گی۔
پاک امریکا دفاعی تعاون مذاکرات کل(پیر) 3دسمبر کو راولپنڈی میں ہوں گے۔
امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق پاکستانی مذاکراتی ٹیم کی قیادت وزیر دفاع نوید قمر کریں گے۔ امریکا کے نائب وزیر دفاع جیمزملزآج2دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے دفاعی شعبوں میں تعاون کے بارے میں زیر التوا معاہدوں کی تکمیل پر بات چیت ہو گی۔