ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلیے جدوجہد کرنیوالی 2امریکی خواتین آج کراچی پہنچیں گی

عالمی تحریک عافیہ موومنٹ کے ترجمان حفیظ خٹک کے مطابق وفد اسلاآباد لاہور اور پشاور بھی جائے گا ۔


Staff Reporter December 02, 2012
عالمی تحریک عافیہ موومنٹ کے ترجمان حفیظ خٹک کے مطابق وفد اسلاآباد لاہور اور پشاور بھی جائے گا ۔فوٹو: فائل

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا ویورپ میں جدوجہد کرنے والی دورکنی امریکی خواتین پرمبنی وفد آج کراچی پہنچے گا۔

اپنے دورے کے دوران سنتھیا میکینی اور سارہ فلونڈرز ڈاکٹر عافیہ کے اہل خانہ سے ملاقات ، بنارس میں آج جلسہ عام اور عافیہ کی رہائی سے متعلق مختلف پروگراموں میں شرکت کریںگی۔ عالمی تحریک عافیہ موومنٹ کے ترجمان حفیظ خٹک کے مطابق وفد اسلاآباد لاہور اور پشاور بھی جائے گا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں