امریکی خاتون نے بالی ووڈ ہدایتکار محمود فاروقی پر بہانے سے گھر بلا کر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔