ایران گیس پائپ لائن کے لیے 250ملین ڈالردینے پرتیار

ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے 250 ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے,وزارت پٹرولیم.


Numainda Express December 02, 2012
ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے 250 ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے,وزارت پٹرولیم. فوٹو: فائل

وزیراعظم کے مشیر برائے پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایران کے دورے کے دوران ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے ایرانی حکام سے مالی معاونت پر تبادلہ خیال کرینگے۔

وزارت پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے 250 ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |