ایران گیس پائپ لائن کے لیے 250ملین ڈالردینے پرتیار
ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے 250 ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے,وزارت پٹرولیم.
وزیراعظم کے مشیر برائے پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایران کے دورے کے دوران ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے ایرانی حکام سے مالی معاونت پر تبادلہ خیال کرینگے۔
وزارت پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے 250 ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔
وزارت پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے 250 ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔