ممبئی میں 30 ہزار جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ہندو عقیدے کے مطابق نومبر کی آخری تاریخوں میں شادی کوایک اچھا شگون سمجھا جاتا ہے۔

ہندو عقیدے کے مطابق نومبر کی آخری تاریخوں میں شادی کوایک اچھا شگون سمجھا جاتا ہے. فوٹو: فائل

بھارت میں موسم اچھا ہوتے ہی شادیوں کا سیزن شروع ہو گیا ہے۔


بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ممبئی میں 30 ہزارجوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ہندو عقیدے کے مطابق نومبر کی آخری تاریخوں میں شادی کوایک اچھا شگون سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ممبئی میں گزشتہ روز 30 ہزارشادیاں ریکارڈ کی گئیں۔
Load Next Story