پاکستان کی جیلوں میں سزائے موت کا کوئی بھارتی قیدی نہیں ہےبھارتی وزارت خارجہ
پاکستانی جیلوں میں گزشتہ 5 سالوں سے سزائے موت کا کوئی بھارتی قیدی نہیں ہے۔
پاکستانی جیلوں میں گزشتہ 5 سالوں سے سزائے موت کا کوئی بھارتی قیدی نہیں ہے تاہم سربجیت سنگھ کے کیس کا وزارت کی جانب سے حوالہ نہیں دیا گیا۔
بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اطلاعات تک رسائی کے حق کے تحت ایک سرگرم کارکن کی طرف سے پوچھے گئے سوال پر وزارت خارجہ نے اب ایک خط کے ذریعے کہاہے کہ پاکستانی جیلوں میں مختلف جرائم میں 1185 بھار تی قیدی قید تھے تاہم وزارت نے پاکستان میں بھارتی قیدیوں کے سٹیٹس پر کوئی بات نہیں کی ہے، وزارت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سزائے موت کا کوئی بھارتی قیدی نہیں ہے۔